سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محمد خان بھٹی کا وزیر اعلیٰ آفس سے تبادلہ بھی کر دیا گیا ہے۔
محمد خان بھٹی کی خدمات واپس پنجاب اسمبلی کے سپرد کر دی گئی ہیں۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
ضرور پڑھیں؛ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا



















