Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سردیوں میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آگئی

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ بھر کے نجی اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں، 31 مارچ تک مذکورہ اوقات کار برقرار رہیں گے۔

رفیعہ جاوید کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت کے باعث فیصلہ کیا گیا، اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

ضرور پڑھیں؛ کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، سردی کی نئی لہر آنے کو تیار

متعلقہ خبریں