اسٹیٹ بینک کے مالی ذخائر میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر میں 93 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے اور اب اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب 67 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔
کمرشل بینکوں کے مالی ذخائر میں بھی 1 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان کے پاس کل مالی ذخائر 9 ارب 45 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
یہ بھی پڑھیں؛ پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، فنانشل ٹائمز



















