وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ای سی سی نے تفصیلی غور و خوض کے بعد نئی شرائط کی منظوری دے دی۔
اجلاس میں ای سی سی نے چینی کی برآمد پر غور کیا۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبائی گنے کے کمشنرز نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے سات روز میں کوٹہ مختص کریں گے۔
برآمد کیلئے برآمدی بینکوں کے ذرائع سے پیشگی وصول کی جائی گی جبکہ 60 روز میں روز میں چینی کی برآمد کے لیٹر آف کریڈٹ کھلنے تک رقم وصول کی جائے گی اور کوٹہ مختص ہونے کے بعد 45 روز میں کنسائمنٹ بھیجنی لازمی ہوگی۔



















