پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک فلیٹ سے معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقےگلستانِ جوہر بلاک 18 میں واقع ایک فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کےمطابق ملنے والی لاش 53 سالہ فیض محمد کے نام سے سے کی گئی ہے تاہم اس واقعے پر مزید تفتیش جاری ہے۔



















