کراچی نصرت بھٹو کالونی میں علاقعہ مکیں گیس کی بندش کے خلاف سراپاِ احتجاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے نصرت بھٹو کالونی میں مکینوں کی بڑی تعداد سڑک پر نکل آئی ہے اور گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔
علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ڈھائی ماہ سے علاقے میں گیس بند ہے۔
ذرائع کی رپورٹ کے مطابق احتجاج کے باعث سڑک بلاک کردی گئی جس وجہ سے علاقے میں ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں جاری گیس کا شدید بحران شہریوں کے لئے وبالِ جان بن گیا



















