Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشاور؛ پی ٹی آئی کا مہنگائی کیخلاف احتجاج آج سے شروع ہوگا

 پرویز خٹک (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ پشاور میں آج پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی  کےصوبائی صدر پرویز خٹک نے بتایا ہے کہ پشاور میں آج مہنگائی سمیت الیکشن کا اعلان نہ کرنے اور تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں ان کے ہمراہ دیگر رہنما بھی شرکت کریں گےجبکہ اس مظاہرے میں پشاور بھر سے کارکنان بھی شامل ہونگے۔

متعلقہ خبریں