Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی میں ایٹمی پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کریں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلئیر کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیر کے 3 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ 2200 منصوبے سے پاور پلانٹ سے بجلی کی مجموعی پیداوار میگاواٹ ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان کی ہر اچھے برے حالات میں مدد کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کی اسٹریٹیجک شراکت داری مثالی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

متعلقہ خبریں