Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

جواد سہراب ملک وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر ہو چکے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی، اب ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔

جواد سہراب ملک وزیر اعظم کے خصوصی ٹاسک پر کام کریں گے۔

جواد سہراب ملک نے بطور معاون خصوصی مراعات لینے سے انکار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ

متعلقہ خبریں