Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریلوے ملازمین کی پینشن اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کے سپرد کرنےکا فیصلہ

 لاہورمیں ریلوے ملازمین کی پینشن اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کے سپرد کر دی گئی ہیں جس سےریلوے ملازمین کی تنخواہیں بروقت آ جانے کےامکانات روشن ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے میں ایک لاکھ ستر ہزار پینشنرزکی پینشن ریلوے اپنے اکاؤنٹ سے پے کیا کرتا تھا اور ریلوے کو ماہانہ بھاری رقم ادا کرنی پڑتی تھی۔

زرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کی پینشن اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کے حوالے کردینے سےلاہور کےریلوے ملازمین کی تنخواہیں بروقت آجائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ریلوے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

متعلقہ خبریں