کوئٹہ کےاسٹیٹ رو ڈ پر زیِ تعمیرعمارت گرگئی ہے جس میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کےاسٹیٹ روڈ پر واقع زیرِ تعمیرتین منزلہ عمارت کے گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جابھْ ہوگیا جبکہ 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
اہل علاقہ نے بتایا کہ چاروں زخمی افراد کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ریسکیو ٹیمز کی جانب سے ریسکیو کا عمل تا حال جاری ہے۔



















