پشاور میں محکمہ خوراک کی کارروائی کے دوران سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں واقع باچا خان چوک میں محکمہ خوراک کی جانب سے کارروائی کی گئی اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کی گئیں جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسسنٹ فوڈ کنٹرولرنے اس حوالے سے مزید بتایا ہےکہ لائیو اسٹاک لیبارٹری میں اس گوشت کوانتہائی مضرِصحت قرار دیا گیا ہے۔



















