Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس طلب کر لیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس آج سہ پہر وزیر اعلیٰ آفس میں منعقد ہو گا۔

اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

نگران صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔

متعلقہ خبریں