کراچی میں گرمی آنے سے پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس وقت کراچی کے مختلف علاقوں میں چار سے دس گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جاری ہےجس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کے پہلے گیس کی بندش نےستایا ہوا تھا اب بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جسکا دورانیہ 4 سے 10 گھنٹے پر محیط ہے۔



















