Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے ترکی کے لیے جاری بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں کو ملک گیر مہم میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ تاجر برادری، مذہبی اسکالرز اور تعلیمی اداروں کی حمایت حاصل کریں گے، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پاک فوج کی ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری

متعلقہ خبریں