Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو رہا کردیا گیا

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو رہا کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے شریک بانی علی وزیر کی ضمانت منظور ہونے کے بعد رہائی کا پروانہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری  جانب جیل ذرائع  کے مطابق علی وزیر کی رہائی کا پروانہ موصول ہوگئے ہیں، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد رہائی پانے والے کی شناخت ہوگی ۔

علی وزیر کی فائل کو چیک کرنے کے بعد جیل سے رہا کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں