پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزراء بغیر تنخواہ کام کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وزراء نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بغیر تنخواہ کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تنخواہ نہ لینے کا اعلان کرنے والوں میں بارہ وفاقی وزراء اور تین وزرا مملکت شامل ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزراء رضاکارانہ بنیادوں پر کام کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں؛ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج
واضح رہے کہ وزیر اعظم پہلے ہی 14 معاونین خصوصی کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کر چکے ہیں۔



















