Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حیدرآباد میں مہنگائی کا بازار گرم، عوام بنیادی اشیاء خوردونوش سے محروم

حیدرآباد میں بنیادی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دگنی ہونے سےعوام کی پریشانیوں میں بھی دگنا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس وقت حیدرآباد میں جاری مہنگائی کے نئے طوفان نے عوام کو بے حال کر کے رکھ دیا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی عوام کو فاقہ کشی پر مجبور کررہی ہے۔

یہ پڑھیں:آئی ایم ایف کی سخت شرائط، حکومت نے ہوشربا مہنگائی کرنے کی حامی بھرلی

 ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اس وقت حیدرآباد میں مرغی کا گوشت 700 روپےکلو،آٹا 140 روپےکلو, چینی 100 روپے کلو، چاول 350 روپے کلو، گھی اور آئل 580 روپے، دال ماش 400 روپے، دال چنا 240 روپےکلو اور دال مونگ 300 روپے کلو کےحساب سے فروخت کی جارہی ہے۔

 مزید پڑھیئے:  منی بجٹ مہنگائی کا ایٹم بم ثابت ہوگا

متعلقہ خبریں