Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امپورٹڈ حکومت عوام پر 170 ارب روپے کا بم گرانے جا رہی ہے، عثمان ڈار

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت عوام پر 170 ارب روپے کا بم گرانے جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امپورٹڈ چور حکومت عوام پر منی بل نامی 17 ارب روپے کا بم گرانے جا رہی ہے۔

 

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے مزید کہا کہ عمران خان کی ضمانت کا معاملہ صرف اس لیے اچھالا جا رہا ہے تاکہ عوام کی توجہ مہنگائی بم سے ہٹا سکیں، ان ڈاکووں کا شعبدہ بازی میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں