امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن ملک کی فوری ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شفاف الیکشن ملک کی فوری ضرورت ہے، ایک ہی روز قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اور نئی منتخب حکومت کے فیصلوں سے ہی استحکام آئے گا۔
شفاف الیکشن ملک کی فوری ضرورت ہے۔ ایک ہی روز قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اور نئی منتخب حکومت کے فیصلوں سے ہی استحکام آئے گا
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) February 18, 2023
یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان کی عوام اب مزید مہنگائی برداشت نہیں کرسکتی، سراج الحق



















