Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خان پور؛ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، 2 افراد شدید زخمی

خان پور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم پیش آیا جس کے باعث 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل پر چڑھ گئی۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ کے باعث موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں