کراچی کےعلاقے شاہراہِ فیصل پرعوامی مرکز کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثہ رونماں ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون جابحق ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شاہراہِ فیصل پر ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں جنھیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت عزیزہ کے نام سے کی گئی ہے۔



















