Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

محکمہ موسمیات کا پہلے روزے سے متعلق اہم بیان آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات کی سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ’ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ 2023 کو ہونے کا امکان ہے‘۔

پہلاروزہ کب ہوگا؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر

 ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ ’ اس مرتبہ شعبان 30 دن کا ہوگا کیونکہ 29 شعبان 21 مارچ منگل کو چاند  سورج غروب ہونے سے تقریبا 9 منٹ پہلے چھپ جائے گا ‘۔

متعلقہ خبریں