Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 5 افراد زخمی

 کراچی کےعلاقے کورنگی میں گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق  دھماکہ کورنگی نمبر 6 میں واقع کرسچن آبادی کےنزدیک ایک گھر کے اندر ہوا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور پر سول اسپتال کے بزنس وارڈ  میں منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں