Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

10 ماہ میں جو کچھ ہوتا رہا ہے اسکی داستانیں لکھی جائیں گی، حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ10 ماہ میں جو کچھ ہوتا رہا ہے اسکی داستانیں لکھی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب آپ ہمیں دیوار سے لگائیں تو کیا رہ جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی ہمارے ساتھ ہیں، انکے ساتھ بھی بہت زیادتیاں ہو رہی ہیں، پرویز الٰہی ہر موقع پر ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، انکے بھی ساتھیوں کو اٹھایا گیا ہے، بلکہ کچھ تو مسنگ پرسن بھی ہیں۔

  پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے مزید کہا کہ 10 ماہ میں جو کچھ ہوتا رہا ہے اسکی داستانیں لکھی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں