کراچی کےعلاقے یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری ہے
تفصیلات کے مطابق اس وقت کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے باعث علاقہ مکین ساپا احتجاج ہیں۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت مظاہرین نے یونیورسٹی روڈ پر حسن اسکوائر جانےوالا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے لہزا ٹریفک کو متبادل راستے کے طور پرلیاقت آباد کی جانب موڑدیا گیا ہے۔



















