صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ڈیڑھ بجے اولڈ ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچیں گے۔
ڈاکٹر عارف علوی آئندہ چند روز لاہور میں قیام کریں گے۔
اس دوران عارف علوی کی چیئرمن تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔
صدر مملکت آج شام ایک شادی کی تقریب میں شرکت بھی کریں گے۔



















