Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کو اگلا آئی ایم ایف پروگرام لینا بہت ضروری ہے، مزمل اسلم

ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلا آئی ایم ایف پروگرام لینا بہت ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات مزمل اسلم نے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ سب سے پہلے قوم سے خطاب پر عمران خان کو مبارکباد دونگا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کو جس طرح سے ٹیک اف کیا۔

مزمل اسلم نے کہا کہ میں اپنی ذات سے متعلق کسی قسم کا کوئی بدلہ نہیں لوں گا، جنرل الیکشن ہونے چاہیے تاکہ ملک معاشی تباہی سے نکل سکے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اگلا آئی ایم ایف پروگرام لینا بہت ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں