Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، عمران اسماعیل

 سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق گورنر عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد پولیس شاہ سے زیادہ رائیونڈ کی وفادار بن رہی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد اپنے فرائض پر توجہ دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے رد عمل کیلئے بھی تیار رہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن کے بعد 2023 معاشی ترقی کا سال ثابت ہوگا، عمران اسماعیل

سابق گورنر عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، ہم ویسے ہی جیلیں بھرنے کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں