Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف عمران خان ہے، قاسم سوری

پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف عمران خان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کا اپنا وارنٹ گرفتاری موجود ہے کہ 7 مارچ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے جبکہ ریاست پاکستان کی انشورنس پالیسی عمران خان کے پیچھے لگےہوئی ہے۔

 

 پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے مزید کہا کہ ہم ایک بنانا ریپبلک میں رہ رہے ہیں، یاد رکھیں اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف اور صرف عمران خان ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ہم نے حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنی ہے، قاسم سوری

متعلقہ خبریں