Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آصف زرداری دو روزہ دورے کیلئے آج وہاڑی پہنچیں گے

سابق صدر آصف زرداری دو روزہ دورے کیلئے آج وہاڑی پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، مقامی رہنماؤں کی جانب خوش امدید کی پینا فلیکس شہر بھر میں آویزاں کر دیے گئے ہیں۔

آصف علی زرداری معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان شہریار خان کی رہائش پر قیام کریں گے۔

سابق صدر کل ورکر کنوینشن سے خطاب بھی کریں گے۔

آصف علی زرداری آج رات نواب شہریار پیلس میں قیام کریں گے۔

متعلقہ خبریں