صنعتی تنظیموں نے اپنے مشترکہ اجلاس میں شہباز سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ شہباز حکومت میں انڈسٹری تباہ ہو گئی ہے، شہر کی 15 بڑی صنعتی تنظیمیں 7 مارچ کو کشمیر پل پر احتجاج کریں گی۔
صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ بجلی اور ڈالر کے ریٹس بڑھ گئے، انڈسٹری تباہ ہو گئی ہے، ایکسپورٹ کو چند ماہ میں 2 ملین کا دھچکا لگا، بجلی کے ریٹس کم، ریفنڈ کلیمز کی واپسی اور ٹیکس کمی کے مطالبات ہیں۔



















