Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے، فیصل جاوید

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فسطائیت اپنے عروج پر ہے، انشاء اللہ پوری قوم ہم سب ملکر اسکا مقابلہ کریں گے اور ہم انشاء اللہ حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔

 

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ عمران خان حکومت میں پی ڈی ایم کو کھلے عام ریڈ زون تک متعدد کانپیں ٹانگی مارچ کرنے دیے اور یہاں بوکھلاہٹ کی شکار حکومت جاتے جاتے آخری ٹکریں مار رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت نے معیشت تباہ کردی ہے، فیصل جاوید خان

متعلقہ خبریں