Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رمضان کی آمد؛ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی

رمضان کی آمد پر محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہوگی البتہ 12 مارچ کے بعد بہتری آجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

رمضان المبارک

محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے جبکہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں