Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دفعہ 144 کا نفاذ؛ چیف الیکشن کمشنر نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

دفعہ 144 کے نفاذ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاذ اور الیکشن ریلیوں پر پابندی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر نے کل ساڑھے 10 بجے کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ضرور پڑھیں؛ پی ٹی آئی کا دفعہ 144 کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں