Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان نے سینئر رہنماؤں کا مشاورت اجلاس طلب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سینئر رہنماؤں کا مشاورت اجلاس طلب کر لیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوں کا مشاورتی اجلاس اب سے کچھ دیر بعد زمان پارک میں ہوگا۔

اجلاس میں کل توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد پیشی کے حوالے سے مشاورت ہوگی جبکہ اجلاس میں اسلام اباد پیشی کے انتظامات بارے اہم رہنماؤں کو ڈیوٹیاں تفویض کی جائیں گی۔

پارٹی کے رہنماؤں ، عہدیداروں اور کارکنوں کو کل صبح 7 بجے زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، عمران خان کل صبح ریلی کی قیادت کرتے ہوئے لاہور سے اسلام آباد جائیں گے۔

متعلقہ خبریں