Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان پاکستان کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، زلفی بخاری

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفی بخاری نے کہا ہے کہ‏عمران خان پاکستان کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‏عمران خان پاکستان کے بقا کی جنگ لڑ رہے انکا جینا مرنا سب پاکستان کے لئے ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ عمران خان ہر پابندی کے بعد مزید مقبول ہو کر سامنے آتے ہیں، زلفی بخاری

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفی بخاری نے مزید کہا کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانا سوائے احمقانہ خواہش کے کچھ نہیں ہے جبکہ ایسی آمرانہ سوچ نفرت کی فضا پیدا کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں