23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک (پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔
#SBP will remain closed on 23rd March, 2023 being public holiday on the occasion of #PakistanDay as declared by the Government of Pakistan.
Details: https://t.co/aIy59mDWqN pic.twitter.com/h93AU56eB3— SBP (@StateBank_Pak) March 20, 2023



















