حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات صبح 7:30 بجے سے 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعے کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔



















