آج ہم آپکو بتائیں گے کہ دنیا کے خوش ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے۔
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان کا نمبر 137 ممالک میں سے 108 ویں نمبر پر ہے۔
پچھلے چند سالوں میں پاکستان 121 ویں نمبر پر تھا یعنی اس برس خوشی میں 13 درجے زیادہ بہتری آئی ہے۔
ممالک میں خوشی کا اندازہ لگانے کے لیے فی کس آمدنی، حالات زندگی، سماجی حیثیت، آزادی، سخاوت اور کرپشن جیسے عوامل کو معیار بنایا جاتا ہے۔
فہرست کے مطابق فن لینڈ پہلے نمبر، ڈنمارک دوسرے، آئس لینڈ تیسرے جبکہ اسرائیل چوتھے نمبر پر خوش ترین ممالک ہیں۔



















