Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ ،1شخص جاں بحق

ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ رونماں ہوا ہے جس میں  ایک ٹرالر کا دو موٹر سائیکلوں سے تصادم کے تنیجے میں 1 موٹر سایئکل سوار جابحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ملتان کےکوٹ رب نواز وہاڑی روڈ کے قریب ایک سنگین حادثے کی بناء پر 65 سالہ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت بہادر خان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ حادثےسے زخمی ہونے والے شخص کا نام اللہ رکھا ہے جسے نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں