Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان ووٹ کی طاقت سے امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں گے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان ووٹ کی طاقت سے امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چھانگا مانگا پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں رانا ثناء سللہ سمیت ساری پی ڈی ایم کی سانس پھولی ہوئی ہیں اور کانپیں ٹانگ رہی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر حملہ کیے جارہے انتخابات سے راہ فرار اختیار کررہے ہے، لیکن انتخابات 30 اپریل کو ہی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری ہے، فرخ حبیب

 پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ جتنی مرضی ڈوڑ لگا لو عمران خان انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے آپکو شکست دے گا۔

متعلقہ خبریں