Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان المبارک کے موقع پر اہم پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے موقع پر اہم پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ مہینہ ہمیں خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔

 

    وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔ آپ سب کو ماہ صیام مبارک

یہ بھی پڑھیں؛ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا

متعلقہ خبریں