Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک کا آئین اور قانون صرف ایک انسان کی مرضی پر نہیں چل سکتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کا آئین اور قانون صرف ایک انسان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک انسان جب چاہے آئین توڑے، جب چاہے اسمبلی توڑے، وہ جب چاہے پولیس والوں کے سر توڑے، جب چاہے الیکشن کمیشن پہ حملہ کرے، عدالت پہ دھاوا بول دے، وہ جب چاہے تب ہی الیکشن ہوں، وہ جو چاہے فیصلہ ہو۔

ضرور پڑھیں؛ عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم، پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع

 

 

متعلقہ خبریں