Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جس طیارے پر دبئی پہنچے ہیں وہ اماراتی انتظامیہ کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز دبئی قیام کریں گے اور بلاول بھٹو زرداری کی اماراتی قیادت میں ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیرِخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ورلڈ فورڈ پروگرام کے چیف ڈیوڈ بیسلی سے ملاقات

متعلقہ خبریں