Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عرفان قادر نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے۔

وزیر اعظم نے گذشتہ سال عرفان قادر کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا۔

ضرور پڑھیں؛ کیپٹن صفدر اپنی بیگم مریم نواز کی طرح کروڑوں کے اثاثوں کے مالک نکلے

متعلقہ خبریں