Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عیدالفطر؛ سرکاری ملازمین و پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

عیدالفطر پر سرکاری ملازمین و پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر حکومتِ پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔

پنجاب حکومت نے عید الفطر پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی  تنخواہ اور پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا۔

اس حوالے سے محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں