وفاقی حکومت نے عید الفظر کی لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔
وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔
اس کے علاوہ عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ سے جاری ہوگا۔



















