Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ اہم خبر آگئی

پاکستان میں عید الاضحیٰ سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔

چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بجکر37 منٹ پر ہوگی،پاکستان میں 20 جون کویکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کیا جاتی ہے اور اجلاس کے اختتام پر ہی چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں