Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرکاری ملازمین کی موجیں؛ حکومت کا شاندار اقدام

محکمہ خزانہ سندھ  نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

  محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت کام کرنے والے تمام ملازمین کو جون کے مہینے کی مکمل تنخواہ الاؤنسز اور پنشن 23 جون کو دی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ خزانہ نے سندھ حکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام محکموں کو ملازمین کی تنخواہیں یکم جولائی کی بجائے 23 جون کو جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں